|

وقتِ اشاعت :   July 8 – 2017

کوئٹہ: کوئٹہ کے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان کانسٹیبلری اہلکار جاں بحق ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی اسما عیل میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکار خدا بخش کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔