خود کش حملہ کبیر محمد شہی کے قافلے پر کیا گیا ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ترجمان علی لانگو کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر پارکنگ ایریا میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری میر کبیر احمد محمد شہی کے قافلے پر خود کش دھماکہ کیا گیا ہے

تین روزکے اندرتعیناتی آرڈرزجاری نہ کئے تودھرنادینگے، ٹیچرز فورم

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : آل بلوچستان سی ٹی ایس پی شارٹ لسٹڈ ٹیچرز فورم نے متنبہ کیاہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے وعدے کے مطابق شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے تعیناتی آرڈرز جاری نہ ہوئے تو جمعہ کو پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ اور دھرنے دینے کا اعلان کریں گے ۔

صوبائی حکومت اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنائے،مولانا عبدالواسع

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈک سٹاف کے خلاف حکومتی کاروائی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں ڈاکٹرز۔

عوام قدرتی آفت کورونا سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،نعیم خان بازئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : صوبائی مشیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہاہے کہ عوام قدرتی آفت کورونا سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھروں میں رہیں۔

ہرنائی میں ابھی تک کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ڈی سی

Posted by & filed under بلوچستان.

ہرنائی : ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ نے کہاہے کہ ضلع ہرنائی میں ابھی تک کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوافاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال کوئٹہ میں داخل مشتبہ مریض منان شاہ ولد عظیم شاہ کے کورونا کے ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہیں۔

منگچر، مسلسل لاک ڈاؤن سے بے روزگاری میں مزید اضافہ

Posted by & filed under بلوچستان.

منگچر: سب ڈویژن منگچر میں کرونا وائرس سے مسلسل لاک ڈاون کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گے بے روزگاری میں مزید اضافہ غریب عوام گھرروں میں محصور حکومت صرف اعلانات اور پیغامات تک محدودہے۔

عوام حکومتی حکامات پر عمل درآمد کریں ورنہ سخت اقدامات اٹھانے پر مجبور ہو نگے، حکومت بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نوول کرونا وائرس سے بچا ؤکے لئے دفعہ144،لاک ڈان اور سوشل ڈیسٹینس کے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کریں بصورت دیگر حکومت مزید سخت اقدامات اٹھانے پر مجبور ہو گی۔