قوم پرستوں نے بلوچستان کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے،عبدالرحمن کھیتران

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر سائنس اینڈٹیکنالوجی اور پاپولیشن سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ سابقہ قوم پرستوں پر مشتمل حکومت نے اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود صوبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ہے

ڈیرہ مراد جمالی، زمینوں پر قبضے اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف خواتین کا احتجاج

Posted by & filed under کوئٹہ.

ڈیرہ مرادجمالی: ضلع جھل مگسی کی بڑی تعداد میں خواتین نے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور زمینوں پر قبضہ کے خلاف پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی میں قرآن مجید اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور سندھ بلوچستان قومی شاہرہ کو بند کردیا۔

بلوچستان کے حالات خراب سے خراب ترہوتے جارہے ہیں ، پرنس محی الدین

Posted by & filed under مزید خبریں.

کراچی: بلوچستان کے حالات خراب تر ہورہے ہیں اور ہم بہادر شاہ ظفر کی طرح سورہے ہیں مجھ پر عوام کا پریشر بڑھ رہا ہے میں حکومت سے کہتا ہوں کہ بلوچستان کے وسائل کاسودانہ کرے سینڈک کے بعد ریکوڈک کی فروخت کسی طور پر برداشت نہیں ہوگی ۔

حکومت نے لاپتہ افراد کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کئے، پاکستان بھارت ایک دوسرے کو دھمکیاں دینے کے بجائے مذاکرات کریں ، اختر مینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل ) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے شروع نہ کرائے گئے تو اس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے۔

حکومت سعودی عرب کیساتھ ریکوڈک معاہدے بار ے قوم کو آگاہ کرے، حاصل بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو نے حکومت سے سعودی عرب کے ساتھ آئل ریفائنری اور ریکوڈک کے حوالے سے کئے جانے والے معاہدہ کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ

پاک ایران تجارتی حجم کو بڑھائیں گے ،مہدی ہنر دوست

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم گزشتہ چار ماہ کے دوران 46فیصد بڑھا ہے نئی حکومت کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اہداف کے حصول، بنکنگ چینلز کی و دیگر سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی ہے۔

مراعات کے بجائے بلوچستا ن کے عوام کی اجتماعی مفادات کو ترجیح دی ، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان اور بلوچ قومی مفادات کے تحفظ کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے بی این پی حقیقی معنوں میں شہداء کے فکر و فلسفے کو آگے بڑھانے میں مصروف عمل ہے ۔