کوئٹہ : کوئٹہ نجی ٹی وی چینل کے صحافی میں کورونا ٹیسٹ مثبت۔
Posts By: مانیٹرنگ ڈیسک
حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ 20 ہزار افراد کا نام نکالنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے مستفید ہونے والے 8 لاکھ 20 ہزار 165 افراد کو ‘غیرمستحق’ قرار دیتے ہوئے ڈیٹابیس سے ان کا نام نکالنے کی منظوری دے دی۔
چین نے کینیا کی مرکزی بندرگاہ پر قبضہ کرلیا
چین نے غیر ادا شدہ چینی قرض پر کینیا کی مرکزی بندرگاہ پر قبضہ کرلیا ،
ویڈیو سکینڈل،جامعہ بلوچستان سے ایف سی اہلکاروں کو نکالنے کی تیاریاں تیز کر دی گئیں،رپورٹ
کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی سے فرنٹیر کور (ایف سی)کے اہلکاروں کو نکالنے کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں طالب علموں کو ہراساں کرنے کے مقدمے کی سماعت کے بعد جامعہ میں نیم سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی سرگرمیاں 80 فی صد تک کم ہو گئی ہیں۔
انصار الاسلام کو کسی سرگرمی کی اجازت نہیں دینگے’ضیاء لانگو
کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیالانگو نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا بلوچستان سے توقع کے مطابق لوگ آزادی مارچ میں نہ آنے کی وجہ سے اب کچھ سیاسی لوگ صوبے میں بدامنی پھیلانا چاہ رہی ہیں انصارالسلام کالعدم تنظیم ہے۔
بلوچستان یونیورسٹی واقعہ، ہاسٹلز میں رہائش پذیر طالبات اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشان
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کیے جانے کا معاملہ منظرِ عام پر آنے کے بعد طالبات میں غیر یقینی کی کیفت پیدا ہوگئی ہے اور وہ خود کو غیر محفوظ تصور کرنے لگی ہیں جبکہ ہاسٹل میں مقیم کئی طلبہ کے والدین نے انہیں واپس بھی بلانا شروع کردیا ہے۔ طالبات کو بلوچستان یونیورسٹی کے اہلکاروں کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے واقعات کی رپورٹس اْس وقت سامنے آئی تھیں جب وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انکوائری کی اور یونیورسٹی انتظامیہ سے تفتیش کی۔
کیا سی پیک ختم ہوگیا؟
جرمن نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چند برس قبل جوش و خروش سے شروع کی جانے والی پاک چین اقتصادی راہداری پر کام کی رفتار بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔ کئی حلقوں کی رائے میں آنے والے وقتوں میں اس منصوبے پر مکمل جمود طاری ہو جائے گا یا پھر اسے ختم کر دیا جائے گا۔
اقتدار نہیں اختیارات چاہئیں ، وزیراعظم مسائل حل نہیں کرسکتے تو اپنی بے بسی ظاہر کریں ، اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ اقتدار کی نہیں اختیارات کی جنگ لڑ رہے ہیں ہمیں خیرات نہیں اپنے ساحل وسائل کااختیار دیا جائے ۔
بلوچستان مسئلے کو تشدد کے ذریعے حل کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے،سردار اختر مینگل
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کوآج تک کسی نے سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی نہ ہی کوئی ایسی حکومت آئی جس نے سنجیدگی سے بلوچستان کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اقدامات کئے۔بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اس مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے ۔
ایرانی فورسز و مسلح افراد میں جھڑپ 4افراد ہلاک، ہلا ک ہونیوالوں کا تعلق جیش العدل سے ہے ،ایرانی فورسز
کوئٹہ: ایرانی پاسداران انقلاب نے بلوچستان سے داخل ہونے والے جیش العدل کے کمانڈر سمیت چار افراد کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔