سوشل میڈیا پر ملازمین پر غیر قانونی شکار کے الزامات بے بنیاد ہیں ،ریکوڈک مائننگ کمپنی

Posted by & filed under اہم خبریں.

نوکنڈی:ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے سوشل میڈیا پر ملازمین پر غیر قانونی شکار کے الزامات کو بے بنیاد، گمراہ کن اور کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی دانستہ کوشش قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق الزامات کی مکمل چھان بین کی گئی، جس میں ثابت… Read more »

آواران میں کئی سرکاری محکمے عرصہ دراز سے غیر فعال

Posted by & filed under اہم خبریں.

آواران:آواران میں کئی سرکاری ادارے غیر فعال انکے آفیسران اسٹاف سیمت دیگر علاقوں میں رہائش پذیر لاکھوں روپے مراعات وصول کررہے ہیں تفصیلات کے مطابق آواران بیت المال محکمہ فشریز محکمہ ماحولیات محکمہ خوراک کے ملازمین سالوں سال سے غائب کئی

نوشکی اور بو لان واقعات کے بعد حکومت نے قومی شا ہراہوں کو محفوظ بنا نے کی حکمت عملی بنا لی

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ:بلوچستان کی شاہراہوں پر حکومت کی جانب سے جاری احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد میں عوام اور ٹرانسپورٹروں کی بہتری اورسیکورٹی ہے اس لیئے ٹرانسپورٹرز انتظامیہ سے تعاون کریں باہمی تعاون سے حالات بہتر ہونگے بنیادی مقصد لوگوں کی جان و مال کی حفاظت ہے

حلقہ پی بی 20 وڈھ / خضدار تھری میں ہماری کامیابی ایک حقیقت ہے،ندیم الرحمن

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار :جھالاوان عوامی پینل کے مرکزی رہنماء ندیم الرحمن بلوچ،میر شہباز خان قلندرانی میر شہزاد خان غلامانی نے کہا ہے کہ توتک کے اجتماعی قبروں سے لیکر پروفیسروں،لیکچراروں،ڈاکٹروں اور عام مزدوروں کے قتل میں وڈھ سے تعلق رکھنے والے ایک قوم پرست رہنماء کی کارستانیوں میں سے چند ایک ہے،اپنی کارستانیاں دوسروں کے کھاتے میں ڈال کر عوام کو تا دیر اندھیرے میں رکھا نہیں جا سکتا

رکاوٹوں کے باوجود وڈھ کے عوام نے ہمیں اپنی خدمت کا موقع دیا ،جہانزیب مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار:بی این پی کے رہنماء نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی میر جہانزیب مینگل نے کہا ہے کہ لاکھ رکاوٹوں کے باوجود وڈھ کے عوام نے ہمیں اپنی خدمت کا موقع دیا ہمارا مقابلہ ایک ایسے شخص سے تھا جس کے مظالم کے قصے ہرزبان زد عام ہے میرے ووٹوں پر ڈھائی ہزار کی کٹ لگا کر میرے مخالف کو آٹھ ہزار کے قریب جعلی ووٹ دی گئی اس کے باوجود میں آٹھ ہزار سے زائدبرتری حاصل کرکے کامیاب ہوا میری کامیابی کو ناکامی میں تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

وڈھ ضمنی الیکشن ، اختر مینگل کا ڈی سی آفس کیسامنے دھر نا جا نبدار پو لنگ عملے کی تبد یلی کا مطالبہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

خضدار: حلقہ پی بی 20 خضدار تھری کے انتخابی عملے کی تعیناتیوں میں مبینہ جانبداری کا الزام،بی این پی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل کی بی این پی اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماوں کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر خضدار کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا،دھرنے میں سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی،خواتین و بچے بھی شریک،دھرنا… Read more »

کچھی میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ ہیں، ضلعی انتظامیہ

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈھاڈر(نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ کچھی کی جانب سے حالیہ بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر کڑی نظر مختلف علاقوں بلخصوص ناڑی ہیڈ ورکس کے مقام سے گزرنے والی سیلابی ریلے جس سے مختلف دیہاتوں کو خطرہ لاحق ہے کہ حوالے سے انتظامیہ نے غیر معمولی انتظامات اٹھارکھے ہیں

خضدار ، ایس ایچ او کی گاڑی پر بم حملہ 2افراد جاں بحق 5زخمی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

خضدار:عمر فاروق چوک چوک کے قریب ایس ایچ او سٹی کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق پانچ زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب عمر فاروق چوک کے قریب موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا