ریکوڈک معاہدہ سے بلوچستان کے محرومیوں کا ازالہ ہوگا ،اعجاز سنجرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین : سابق مشیر بی اے پی کے مرکزی رہنما میر اعجاز خان سنجرانی اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے ریکوڈک پروجیکٹ بلوچستان کے تعمیر و ترقی کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہوگا جس کی تمام تر سر میر عبد القدوس بزنجو کو جاتا ہے ریکوڈک معاہدہ سے چاغی سمیت بلوچستان بھر… Read more »

احساس کفالت پروگرام سے غریب اور بے سہارا لوگوں کو سہارا ملا ہے،ڈی سی مستونگ

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ: پٹی کمشنر مستونگ سلطان بگٹی نے احساس کفالت پروگرام کے دفتر اور فٹ سال گراونڈ کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمیشنر مستونگ عطاالمنعم اسپورٹس آفیسر عبدالغفور بابر پی ایس ٹو ڈی سی بابو بشیر سرپرہ اور دیگر بھی تھے۔

سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی،ڈی سی جعفر آباد

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد رزاق خان خجک کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماہ رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے اوقات کار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی۔

امن وامان پر سمجھوتہ نہیں، عوام کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ،کمشنر قلات

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: کمشنر قلات ڈویژن دائود خان خلجی نے کہا ہے کہ امن وامان پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا عوام کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے شاہ بلاول نورانی کی عرس مبارک کے موقع پر زائرین کو فول پروف سیکورٹی اور دیگر سہولتیں فراہم کی جائینگی۔

چوری ڈکیتی کو کسی صورت برداشت نہیں کرینگے،حاجی مٹھا خان کاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

ژوب: پارلیمانی سیکرٹری مائنز اینڈ منرل حاجی مٹھا خان کاکڑ،ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال،چیف آفیسر محمد سلیم اچکزئی،سردار ناصر خان ناصر، مولوی قطب الدین خوستی۔اتحاد نوجوانان کے سمیع اللہ مندوخیل،عبداللہ جان کاکڑ ودیگر میونسپل کمیٹی ہال میں ایک کروڑ 43 لاکھ روپے کی لاگت نئے مشنری کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ژوب کی آبادی ساڑھے چار لاکھ تک پہنچ چکی ہے شہر کی صفائی ستھرائی کا نظام میونسپل کمیٹی پر کھڑا ہے جدید مشینری سے شہر کی صفائی ستھرائی میں مددگار ثابت ہو گی۔

ڈیرہ اللہ یارمیں فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار کے حدود میں دو مختلف واقعات میں دو خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ گولیاں لگنے سے ایک شخص زخمی ہوا ہے جھڈیر شاخ کے علاقے گوٹھ ارسلان جکھرانی میں ملزم شوہر نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی شاد بخت اور قریبی رشتہ دار غلام مرتضیٰ جکھرانی پر آتشی اسلحہ سے فائرنگ کردی۔

مستونگ، بی این پی کے سینئر حاجی نورجان شاہوانی کورہاکردیاگیا

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ: مستونگ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما و ممتاز ٹرانسپورٹر ٹرک ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدرحاجی نورجان شاہوانی کی انتظامیہ کی جانب سے گرفتاری اور مزاکرات کے بعد رہائی،ٹرانسپوٹررہنما کی گرفتاری کے خلاف بی این پی کے کارکنوں اور ٹرانسپورٹرز رہنماؤں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو نواب ہوٹل شمس آباد کراس اور کھڈکوچہ بدرنگ کے مقام پر روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کر کے احتجاجا ٹریفک کیلئے بلاک کردیا۔

سیاسی جماعتوں کو ترقیاتی منصوبے ہضم نہیں ہو رہے ہیں،مٹھا خان کاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

ژوب: پارلیمانی سیکرٹری مائنز اینڈ منرل حاجی مٹھاخان کاکڑ، بی اے پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرخیر محمد مندوخیل ایکسئین پی ایچ ای،تیمورشاہ اغا، سردار ناصرخان ناصر،عبدالستارخان کاکڑ،سردار عصمت اللہ میاں خیل،مولوی قطب الدین خوستی، جی ٹی اے صدر فتح خان مندوخیل،شاہ باران مندوخیل، ساجد عمران، فضل امین مندوخیل، نقیب اللہ بابر، عبداللہ جان کاکڑ و دیگر نے 18 کروڑ روپے کی لاگت سے واٹر سپلائی منصوبے کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڑوب عوام کے ساتھ سابقہ دور حکومت میں انتہائی ظلم ہوا ہے سابق ایم پی اے نے 28 سال بلوچستان کے اہم وزارتوں میں ہوتے ہوئے ڑوب عوام کیلئے کچھ نہیں کیا ہے۔

ریکوڈیک اورساحل بلوچستان عوام کی ملکیت ہے ،رحمت صالح بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور :  نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے قومی وسائل کی لوٹ مار کا کسی کو اجازت نہیں دینگے ریکوڈیک ساحل بلوچستان عوام کی ملکیت ہے عوام کی مرضی و منشاء کے بغیر کسی خفیہ معاہدے قبول نہیں کرینگے نیش پارٹی بلوچستان اور ملک کے مظلوم اور محکوم طبقے کی نمائندی جماعت بن چکی ہے۔

چاغی، 4 کروڑ کی لاگت سے ایک اور بجلی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین: وزیر اعلی بلوچستان کے سابق مشیر بی اے پی رخشان ڈویژنل کے آرگنائزر میر اعجاز خان سنجرانی نے 4 کروڑ کی لاگت سے ایک اور بجلی منصوبے کا افتتاح کردیا تفصیلات کے مطابق میر اعجاز خان سنجرانی نے کہا پٹ گونکوں میں 24 کلو میٹر بجلی لائن کو قلیل مدت میں مکمل کیا جائے گا۔