پتوکی: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کمر توڑ دی ، 2018ء میں ملک سے بجلی اور گیس کی اتنی پیداوار ہو جائے گی کہ لوڈشیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جائے گا ،پاکستان کے اندر منگلا اور تربیلہ ڈیم سے بڑا بھاشا ڈیم بنے گا اور اس منصوبے کے لئے 100 ارب روپے سے جگہ خریدی جا چکی ہے اور جب یہ ڈیم مکمل ہو جائے گا تو اس سے گھر گھر بجلی میسر ہو گیپاکستان کے اندر مسائل نہ ہوتے اور ددلت ایمانداری سے خرچ کی گئی ہوتی تو آج 18-18 گھنٹے لوڈشیڈنگ نہ ہوتی بلوکی پاور پلانٹ جب پیداوار شروع کرے گا تو روشنی آئے گی صنعت کا پہیہ چلے گا
Posts By: نیوز ایجنسی
دیرپاامن کیلئے آپریشن کی مناسبت سے بہتر گورننس کی ضرورت ہے ، جنرل راحیل شریف
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ آپریشن ضرب عضب کے طویل مدت نتائج اور ملک میں پائیدار امن کیلئے نظم ونسق کے ضروری اقدامات ناگزیر ہیں اوربے گھر افراد کی تیزی سے واپسی اوراس مقصد کیلئے متاثرہ علاقوں میں تمام رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ منگل کو یہاں جنرل ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ کورکمانڈرز کانفرنس کی صدارت کررہے تھے جس میں اندرونی سلامتی کی صورتحال کاتفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف نے جاری آپریشن ضرب عضب میں حاصل ہونیوالی کامیابیوں
بی این پی کا کونسل سیشن 28نومبر کو ہوگا نوشکی میں جلسہ کی تیاریاں تیز
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے 22نومبر کو نوشکی میں عظیم الشان تاریخی جلسہ جبکہ پارٹی کا مرکزی کونسل سیشن 28اور29نومبر کو کوئٹہ میں ہوگا دو روزہ بند اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کرینگے قومی کونسل سیشن میں بلوچستان سمیت مجموعی سیاسی صورتحال پر سیر حاصل بحث کی جائے گی اور پارٹی کے مرکزی نومنتخب مرکزی عہدیداران کی حلف برداری بھی منعقد ہوگی ۔بیان میں کہا گیا ہے
حکمران ملازمین کی تنخواہ کو صوبے پر بوجھ قرار دے رہے ہیں مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ صوبے میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی ذمہ داریاں اسے شخص کے پاس ہے جو کہ خود العلی اعلان کہہ چکے ہیں کہ 700ملازمین کو تنخواہیں دینا ان بس میں نہیں ہے جن میں 500کے قریب صرف بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ہے جو کہ گزشتہ 15سالوں سے کام کررہے ہیں اگر موجودہ حکومت حقیقتاً اصلاحات کیے ہیں یہ خود فرماتے ہیں کہ چیف منسٹر اور حکومت نے محکموں کو پاؤں پر کھڑا کردیا بے
اقتصادی راہداری سے متعلق پارلیمانی جماعتوں کی کمیٹی بنائی جائے ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں قدر ے بہتر ہے محرم الحرام کے بعد کوئٹہ میں کچھ واقعات رونما ہوئے اور حکومت نے تمام واقعات کو مانیٹر کرتے ہوئے ملزمان تک پہنچ گئے ہیں اور جلد ہی ان کو قانون کی گرفت لائیں گے گوادر کاشغر اقتصادی راہداری سے متعلق ایوان میں موجود تمام جماعتوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینے چاہئے جو تمام معاملات کو دیکھیں مری معاہدے سے متعلق پالیسی بیان آچکا ہے اس پر مزید بحث کرنے کی ضرورت نہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر اور بعدازاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا
صوبے سے متعلقہ فیصلے مخصوص لوگ کر رہے ہیں،مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ترقیاتی عمل سے دور رکھنے کے بعد صوبائی حکومت اہم صوبائی معاملات میں اپوزیشن کو نظرانداز کرنے کا رویہ ترک کرے گوادر منصوبوں کے صوبے اور عوام کی ترقی اور خوشحالی میں اہمیت کا حامل ہے جس پر اہم فیصلے دو شخصیات کرنے لگے گوادر کے حوالے سے اجلاسوں اور فیصلوں میں اپوزیشن کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شرکت کی دعوت نہیں دی جا رہی ہے
اقتصادی راہداری کی حیثیت ثانوی ہے گوادر پورٹ کا واک و اختیار بلوچستان کو دیا جائے، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر میگا پروجیکٹ ‘ پاک چائنا اقتصادی راہداری روٹ بلوچوں کیلئے ثانوی حیثیت رکھتا ہے جبکہ اصل مسئلہ گوادر پورٹ کا واک و اختیار و تمام تر اختیارات بلوچستان کو دیا جانا ہے اگر حکمران واقعی ترقی و خوشحالی کے خواب کو شرمندہ تعبیر چاہتے ہیں تو گوادر کے بلوچوں کو بنیادی ضروریات زندگی اور تمام سماجی مسائل کا حل کرنا اور تمام آسامیوں پر گوادر کے بلوچوں کو اولیت دیا جانا ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی روٹ کی تعمیر سے گوادر کے بلوچوں کی تقدیر تبدیل نہیں ہو سکی روٹ کی حیثیت ثانوی ہے
حکومت اہم صوبائی معاملات میں اپوزیشن کو نظر انداز کرنے کا رویہ ترک کر ے مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ترقیاتی عمل سے دور رکھنے کے بعد اب حکومت اہم صوبائی معاملات میں اپوزیشن کو نظرانداز کرنے کا رویہ ترک کرے گوادر کا صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں اہمیت کا حامل ہے جس پر اہم فیصلے اعلیٰ شخصیات کے دوروں میں اپوزیشن کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شرکت کی دعوت نہیں دی جا رہی ہے جو کہ اس بات کی دلیل ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے
ورکروں کیخلاف ہونیوالی انتقامی کارروائیوں پر خاموش نہیں رہیں گے ، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں پارٹی ضلع بارکھان کے جنرل سیکرٹری صاحب جان کھیتران کیخلاف جھوٹے مقدمے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور پارٹی بیان میں کہا گیا کہ ایسے من گھڑت جھوٹے مقدمات کا مقصد پارٹی کی سیاسی مقبولیت سے بہت سے لوگ خائف ہیں لیکن ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے پارٹی کے دوستوں کے بلند حوصلوں کو کمزور کرنا ممکن نہیں ضلعی انتظامیہ کے ارباب و اختیار غیرجانبداروں کا انتظامی امور چلائے پارٹی ورکروں کیخلاف ہونیوالی انتقامی کارروائیوں پر خاموش نہیں رہے گی دریں اثناء پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا
بلوچستان کی ترقی ملک دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ، نواب زہری
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سربراہ چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی خطے میں ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے اقتصادی راہداری سے حاصل ہونے والے ثمرات دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید استحکام بخشیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی کی تاریخ 65 سال پرانی ہے دونوں ممالک نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا چائنا پاک اقتصادی راہداری سے نہ صرف دونوں ممالک کی اس دیرینہ