
کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے کوئٹہ میں بلوچستان سے لا پتہ افراد کیکیسز کی سماعت شروع کردی۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے کوئٹہ میں بلوچستان سے لا پتہ افراد کیکیسز کی سماعت شروع کردی۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں, پاکستان.
ملک کے مختلف شہروں میں تاجروں کی دوسرے روز بھی شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے تاہم بعض علاقوں میں بازار کھلے ہیں اور کاروبار معمول کے مطابق جاری ہے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت خرابی کی زمہ داری عمران خان پر آتی ہے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
پسنی +گڈانی +کراچی : سمندری طوفان کیار کے اثرات مکران کے ساحلی علاقوں میں نمودار ہونا شروع ہوگئے۔ گوادر، پسنی اور اورماڑہ میں سمندری پانی گھروں اور مکانات میں داخل۔ انتظامیہ نے تمام محکموں کو الڑٹ رہنے کا حکم دیا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
گوادر: بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئررہنما اور سابق نگران وزیرآبپاشی میرنوید احمدکلمتی،سینئررہنما عبدالغفورہوت،اور دیگرنے گوادرپریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ایک سال میں تمام سیکٹرزکے لیئے فنڈز مختص کیے ہیں۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ہر سنگین جرم دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے صدر غلام فاروق نے کہا ہے کہ کسٹم حکام حکومت کی پالیسی کے برعکس قانونی تجارت میں روڑے اٹکا رہے ہیں بلوچستان کے تاجر سالانہ 26ارب روپے ریونیو دیتے ہیں لیکن اس کے بدلے ہمیں قانونی تجارت سے روکا جارہا ہے، کسٹم کے اپیز مینٹ حکام نے سامان کو کلیئر کیا اور ریلیز آڈر بنوائے لیکن پریونیٹیو حکام نے سامان کو غیر قانونی قرار دیکر تحویل میں لے لیا ہے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں زیر زمین پانی کی سطح خطرنا ک حد تک گرگئی ہے ماضی میں چالیس سے پچاس فٹ کی گہرائی پر دستیاب پانی اب 8سو سے ایک ہزار فٹ نیچے چلا گیا ہے صورتحال پر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے کوئٹہ میں ٹیوب ویلوں کی بہتات کے باعث زیرزمین پانی کی سطح گرتی جارہی ہے شہر کی آبادی 25لاکھ سے زیادہ ہے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
تربت : نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی صدر سینیٹرمیرحاصل خان بزنجو سے کراچی میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق میئرتربت قاضی غلام رسول بلوچ نے تفصیلی ملاقات کی، اس موقع پر انجینئر حمیدبلوچ ان کے ہمراہ تھے، نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے ملکی،قومی وعلاقائی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا، انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت ملک وقوم پر ایک بھاری بوجھ بن چکی ہے۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کی غرض سے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ایرانی صدر سے ملاقات کی۔