
خضدار:قومی شاہراہ زاوہ کے مقام پر تیز رفتار مسافر بس حادثہ کا شکار دو افراد جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی تفصیلات کے مطابق جمعرات کی علی الصبح کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر بس کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ زاوہ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی