اطلاعات کے مطابق دھماکا کھارادر پولیس اسٹیشن کی حدود بولٹن مارکیٹ کے قریب اقبال مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکے کے بعد کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی جس پر اب قابو پالیا گیا ہے۔
Posts By: ,س، سلام
اقتدار میں آکر اندازہ ہوا حکومت کئی چیزیں ٹھیک نہیں کرسکتی، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر اندازہ ہوا کہ حکومت کئی چیزیں ٹھیک نہیں کرسکتی، اخلاقی تربیت کا آغاز بنیادی سطح سے کرنا ہوگا۔
سیندک پروجیکٹ میں ملازمین کو قرنطینہ کے نام پر بے جا تنگ کیا جارہا ہے، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے سابق انفارمیشن سیکرٹری و مرکزی کونسلر اسد سفیر شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں سیندک پروجیکٹ میں ملازمین کو قرنطینہ کے نام پر بے جا تنگ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پروجیکٹ کے آفیسران بلاوجہ ملازمین کو تنگ کرکے انہیں ذہنی دبا کا شکار بنا رہے ہیں۔
حکومتی ترجیحات میں غربت نہیں، غریب کا خاتمہ شامل ہے، حافظ حمد اللّٰہ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان سینیٹر حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیحات میں غریب کا خاتمہ شامل ہے۔
کراچی:کورونا کا پھیلاؤ، 5 یو سیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن
کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ نے کورنگی کے 2 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔
لسبیلہ کے عوامی نمائندے غائب اورعوام لاوارث ہیں، جان بلیدی
لسبیلہ: نیشنل پارٹی لسبیلہ ضلعی و تحصیل عہدیداروں کا اجلاس ساکران ہاشم باغ پر مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس سے مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی، مرکزی نائب صدر رجب علی رند، ضلعی صدر عبدالغنی رند، ضلعی جنرل سیکرٹری کامریڈ سلیم بلوچ ، مرکزی کمیٹی کے رکن نظام رند اور ورکنگ کمیٹی کے رکن خورشید رند نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لسبیلہ کے شہری علاقے لاوارث ہیں۔
بجلی 5.65 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کے لیے صدارتی آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی۔
پیسے دے کر سینیٹر بننے کا الزام درست نہیں: عبدالقادر
سینیٹ الیکشن جیت کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سینیٹر عبدالقادر نے پیسے دے کر سینیٹر بننے کے الزام کی تردید کر دی۔
بقاء کے پیروکار
مافیا کا لفظ یوں تو کئی بار پڑھا ہے لیکن اِس لفظ کی ہیئت اور اِس کے پیچھے کس طرح کی ذہنیت کارفرما رہتی ہے اِس سے اتنی واقفیت نہیں تھی ۔پہلے خیال یہی تھا کہ مافیا اْن لوگوں کا ایک جتھا ہوگا جو علم اور شعور سے عاری ہونگے اْنکے پاس علمی لیاقت اور مشاہدے کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی اور وہ انسانی احساسات سے یکسر بے بہرہ ہونگے لیکن جوں جوں وقت آگے بڑھتا چلا گیا تب جاکر یہ سمجھ آیا کہ مافیاتو در اصل پڑھے لکھے اور شعور کی مصنوعی عینک لگائے لوگوں کے اْس گروہ کوبھی کہا جاتا ہے جو اپنے قبیل کے علاوہ کسی بھی دوسری شعوری منطق کو قبول نہیں کرتے یہ ہر اْس چیز کو اپنی بقاء کا کلائمکس سمجھ کر کْشت وخون پربھی اْتر آتے ہیں ۔
*بے مہار سوشل میڈیا، ملکی سالمیت اور ہمارے اداروں کی خاموشی*
سوشل میڈیا کی بدولت معلومات کی فراہمی اور پیغام رسانی انتہائی آسان ہوتی جا رہی ہے۔ موجودہ جدید اور ترقی یافتہ دور میں فور جی اور فائیو جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کو لوگ اپنا رہے ہیں ،پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو جس طرح سوشل میڈیا نے کراس کیا ہے یا عوامی مقبولیت حاصل کی ہے اس کا آپ سوشل میڈیا دیکھنے والوں سے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ جس طرح سوشل میڈیا کے فوائد بے شمار ہیں اتنے ہی خطرات اور نقصانات بھی ہیں ۔ موجودہ حالات اورتیز رفتار دور میں ففتھ وار جنریشن کا دور دورہ ہے۔