کوئٹہ میں تمام نجی ٹیوب ویلوں کو رجسٹرڈکیا جائے گا، ملک تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر ہے نو جوان حکمرانوں کا احتساب کریں ،جام کمال

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں، عوام بالخصوص نوجوان نسل کی سوچ میں ماضی کے مقابلے میں بڑی تبدیلی آئی ہے، وہ ہماری کارکردگی دیکھ کر فیصلہ کرسکتے ہیں کہ ہم صحیح سمت میں جارہے ہیں یا نہیں۔

قومی دھارے میں شامل ہونیوالوں کو خوش آمدید کہیں گے ،بے گناہ لوگوں کو قتل کرنیوالے قوم پرست نہیں دہشتگرد ہیں، قدوس بزنجو

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستا ن میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ نام نہاد قوم پرستی کے نام پر بے گناہ لوگوں کوقتل کرنے والے قوم پرست نہیں دہشتگرد ہیں ،آئین پا کستان کے دائرے کار میں رہتے ہوئے کوئی بھی قوم دھارے میں شمولیت کرے تو اسے خوش آمدید کہیں گے مگر اپنے صوبے کو کسی صورت دہشتگردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے ،وفاق کی جانب سے عدم تعاون کی وجہ سے بلوچستان کی ترقی متاثر ہورہی ہے ۔

بلوچستان اسمبلی اجلاس،زرعی آمدن پر ٹیکس اور زمینداروں کے واجبات معاف کرنے کی قرار دادیں منظور

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: صوبائی اسمبلی نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف اور کاشتکاروں پر عائد زرعی ٹیکسز واپس لینے سے متعلق مشترکہ قرارداد وں کو منظور کیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئر مین کی رکن محترمہ یاسمین لہڑی کی زیر صدارت پچاس منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔

بلوچستان کے وسائل عوام کی امانت ہے، ضائع نہیں ہونے دینگے، وزیراعلیٰ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ محدود وقت میں بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن اپنے عوام کو مایوس نہیں کرینگے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں زیر زمین پانی کا مسئلہ گھمبیر صورتحال اختیار کر تا جا رہا ہے ۔

دستونک : س سلام

Posted by & filed under ساچینک بلوچی.

تئی ہستی ءِ بت ءَ گوں دل ءِ دستاں اڈ کناں
تو بس سرین لنٹاں وتی زند ءَ گٹ جناں
بے گوْم بہ بیت ہمنچو ،ہمنچو دل ءَ بہ کنت
زپتاپیں کچلاں من پتو بینگاں بجاں