کرا چی : شہید اکبر ناگوری ڈی ایف اے ساؤتھ جنرل فٹبال لیگ میں 11 میچوں کا فیصلہ ہوا ککری گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے دلچسپ میچ میں کراچی محمڈن نے ھمالیہ محبوب کی ٹیم کو 2۔1 سے ہرا کر مزید تین پوائنٹ اپنے نام کیئے
Posts By: اسپورٹس رپورٹر
ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
ہیملٹن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 138 رنز سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی۔
ڈی ایف اے ساؤتھ جنرل فٹبال لیگ ،کراچی محمڈن نے سیفی اسپورٹس کو 2-0سے شکست دیدی
کرا چی: شہید اکبر ناگوری ڈی ایف اے ساؤتھ جنرل فٹبال لیگ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ھے لیاری جنرل میں کھیلے گئے پہلے میچ مییں کراچی محمڈن نے لیاری کی قدیم نامور ٹیم سیفی اسپورٹس کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کر تین قیمتی پوائنٹ حاصل کیئے کراچی محمڈن کی طرف سے مجیب الرحمان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کے تئیسویں
واشک ایر انی فو رسز کی فا ئرنگ سے دو پا کستانی زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک کے قریب ایرانی فورسز نے اپنی سرحدی حدود میں غلطی سے داخل ہونے والے دو پاکستانی باشندوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ ایرانی فورسز نے دو دیگر پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ واشک کی تحصیل ماشکیل کے قریب اس وقت پیش آیا
سری نواسن کو آئی سی سی کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا
ممبئی: بورڈ آف کنٹرول کرکٹ انڈیا (بی سی سی آئی) نے عالمی کرکٹ کونسل کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی کے 86ویں سالانہ اجلاس کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ کی گئی اورآئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹا کر ان کی
انگلینڈ کو شکست، سیریز پاکستان کے نام
شارجہ:پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی.
انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 156 رنز پر آئوٹ ہوگئی اور پاکستان نے 127 رنز سے کامیابی حاصل کی. ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے آخری روز انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 284 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 156 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی.
فٹبال میں آف سائیڈ کا نیا قانون متعارف
فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے کھیل کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے آف سائیڈ کے نئے قانون کا اجرا کردیا ہے جس کے بعد کوچز اور اسٹرئیکرز کیلئے اپنی ٹیم کیلئے گول کا حصول مزید مشکل بن جائے گا۔
دوسرے بلوچستان سپورٹس فیسٹول کاآغاز ، بوائز کی 28 اورلڑکیوں کی 14 گیمز شامل ،مجیب الرحمن محمد حسنی
کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی سپورٹس فیسٹول کے انعقاد کرنے کا اعلان کردیا ، سپورٹس کے مقابلے ڈویژنل سطح پر ہوں گے ہر ڈویژن سے فائنل راؤنڈ کے لئے ٹیمیں کوئٹہ آئیں گی