مانجھی پور; شاہی کینال سمیت نہر مانجھوٹی شاخ کو دو مختلف مقامات پر شگاف پڑ گئے، کئی دیہات زیر آب آگئے،محکمہ ایری گیشن بلوچستان خاموش صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ جبکہ مانجھی پور اور گردونواح میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ 5 روز سے مسلسل جاری ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد; بلوچستان کے کامیاب تنظیمی دورے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (قیوم) کے سربراہ سید فقیر حسین بخاری اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات کرنل ریٹائرڈ اسد محمود کے کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچنے پر ائرپورٹ پر پارٹی عہدیداران نے انکا شاندار استقبال کیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
اسلام آباد/کوئٹہ; وفاقی وزیر برائے غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے بلوچستان،سندھ، پنجاب سمیت تمام متاثرہ علاقوں کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں متحد ہوکر متاثرین کی مدد کرنی چاہیے.
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوہلو; ڈپٹی کمشنر کوہلو قربان مگسی نے کہا ضلع میں شدید بارشوں کے باعث اب تک 862گھر مکمل گرچکے ہیں جبکہ2 ہزار سے زائد گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
اوتھل; صوبائی مشیر برائے اقلیتی امور بلوچستان جارج خلیل نے کہا ہے کہ اوتھل میں حالیہ مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے زیادہ نقصان ہوا ہے اور صوبے کا بیشتر انفرااسٹرکچر تباہ ہو گیا ہے،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
پنجگور; ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ضیا الرحمن بلوچ نے کہا ہے کے کہ پنجگور میں طوفانی بارشوں سے اس سال کجھور کی فصل مکمل طور پر تباہ ہوگیا صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ کی خصوصی ہدایت پر زمینداروں کے نقصانات کا ڈیٹا اکھٹے کررہے ہیں.
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ; سیکرٹری مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان علی اکبر بلوچ نے صوبے میں جاری حالیہ مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کے باعث متعلقہ محکمے کے چیف آفیسرز اور تمام ضلعی انجینئر آفیسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق صوبے میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان ہے.
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
لورالائی; جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء وسابق صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار حفیظ لونی نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ ہر صورت قائم کرینگے ،اتحادی حکومت کے نرم رو یہ کو پی ٹی آئی نے مذ اق سمجھ لیا ہے اور وہ فوج سمیت دیگر اداروں پر حملے کر رہے ہیں.
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
ڈیرہ بگٹی؛ ڈیرہ بگٹی میں گھر کی چھت گر نے سے خاتون جاں بحق 5افراد زخمی ہو گئے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ; پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر وسابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکن محب وطن پاکستانی ہیں ہم اس ملک کی حقیقی آزادی تحریک اپنی راہ پر گامز ن ہے یہ چوروں اور لٹیروں کی پوری قیادت سے اس ملک کو آزاد کرائیں گے.