کراچی: ڈاکٹروں اور طلبہ نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پرچہ وقت سے پہلے باہر آنے کے خلاف عدالت میں جانے اور احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
فلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد ہی اسرائیل سے بات چیت ہوسکتی ہے، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے میرا موقف آج بھی وہی ہے کہ فلسطین میں لوگوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اسرائیلی آرٹیکل میں میری تعریف کی گئی ہے لگتا ہے ان لوگوں کو انگریزی سمجھ نہیں آتی؟
آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے بحث کیلئے پیش کیا جائے: رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے بحث کے لیے پیش کرے۔
معاشی استحکام میں تعاون پر پاکستانی قوم سعودی عرب کی مشکور ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے تمام مشکلات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، پاکستان کے معاشی استحکام میں تعاون پر پوری قوم سعودی عرب کی مشکور ہے۔
اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 50 شہید اور سیکڑوں زخمی
تل ابیب: اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔
امریکی سفیر کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات
لیگی ذرائع کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم جاتی امرا پہنچے، جہاں انہوں نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔
چین کی اپنے شہریوں کو جلد از جلد اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت
چین نے اپنے شہریوں کو اسرائیل سے جلد از جلد نکلنے کی ہدایت جاری کر دی۔
سعودی عرب نے ہر آزمائش میں پاکستان کا پورا ساتھ دیا ہے،محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی۔
ملک میں نعمتوں کے باوجود 3 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، محمود خان اچکزئی
چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں 2 فیصد لوگ مزے کر رہے ہیں۔
سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں: دانیال چوہدری
مسلم لیگ ن کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔