میں پھر صدر نہ بنا تو اسرائیل مِٹ جائے گا، ٹرمپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میں دوبارہ صدر نہ بن سکا تو اسرائیل دو سال میں مٹ جائے گا۔ میری ناکامی کی ذمہ داری امریکا میں آباد یہودیوں پر بھی عائد ہوگی۔

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے صحافی جا کر گالیاں دینا شروع کر دیں اور گالم گلوچ کرو تو سب ٹھیک ہے، سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے۔

دنیا بھر میں 22 ہزار پاکستانی قید ہیں ان میں سے 10 ہزار سعودیہ میں ہیں، وزارت خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

  اسلام آباد: وزرات خارجہ حکام نے کہا کہ دنیا بھر 22 ہزار 100 پاکستانی شہری قید ہیں ان میں سے سعودی عرب میں 10 ہزار 400 سو، متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار سے زائد قیدی زیادہ تر افراد غیر قانونی امیگریشن میں قید ہیں۔