![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/camera-1-640x300.jpg)
ایک پاکستانی باپ نے اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے اسکے سر پر سرویلنس کیمرہ نصب کر دیا تاکہ وہ اس پر نظر رکھ سکے۔
ایک پاکستانی باپ نے اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے اسکے سر پر سرویلنس کیمرہ نصب کر دیا تاکہ وہ اس پر نظر رکھ سکے۔
امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئین میں ترمیم کا مقصد مرضی کی عدلیہ، مرضی کے ججز اور مرضی کا قانون ہے۔
روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورشیپ پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے۔ معزز مہمان اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں اور پاکستانی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترمیم کے مسودے پر سیاست کی، یہ ملکی سالمیت کا معاملہ ہے، اس پر سازشیں نہیں کرنی چاہییں۔
کراچی کی احتساب عدالت نے پورٹ قاسم سمیت دیگر پورٹس کے لیے سافٹ ایئر کی تیاری کی مد میں کرپشن کے ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر حفیظ شیخ سمیت دیگر ملزمان کو ریلیف دے دیا۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی پرانی پالیسی ہے۔
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے کردار پر کچھ کہہ نہیں سکتا، جمہوریت کو مضبوط دیکھنے والی تمام قوتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا۔
صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں شیرانی کے پہاڑی سلسلے میں واقع چلغوزے کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ جائے وقوعہ پر موجود ٹیمیں آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد سے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی اور اغواء کاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔
کوئٹہ: ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے مزدورں پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہوگئے۔