![](https://dailyazadiquetta.com/wp-content/uploads/Shahbaz-sharif-53-640x300.jpg)
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز سے نوازنے کی ہدایت کردی۔
ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
بنگلادیش کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبید الحسن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے 9مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے عمران خان کیس کریں گے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
اسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 100 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےارشد ندیم کیلئے دس کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی روک دی، وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹی فکیشن پر بھی عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے اٹارنی جنرل کو کچھ پتا ہی نہیں۔
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے ثمرات عوام کے سپرد نہیں کیے گئے۔