وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا افتتاح کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا افتتاح کردیا ہے، اس موقع پر تقریب سے خطاب میں لوکل اور ڈومیسائل سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ملک کی معاشی صورتحال انتہائی خراب، حکومت کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، حافظ نعیم الرحمن

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے ، حکومت کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ غریب عوام پر ٹیکس کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے جبکہ بڑے جاگیرداروں پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔