استنبول میں ایران اور یورپ کے درمیان ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کا آغاز

Posted by & filed under اہم خبریں.

یورپی ممالک، چین اور روس کے ساتھ، 2015 کے معاہدے کے باقی فریقین ہیں، جس سے امریکا 2018 میں دستبردار ہو گیا تھا، اس معاہدے کے تحت ایران پر عائد پابندیاں اس کے جوہری پروگرام پر پابندیوں کے بدلے اٹھا لی گئی تھیں۔

طلال چوہدری کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے ڈیٹا شیئرنگ اور تعاون کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے ذریعے دہشت زدہ مواد فوراً ہٹانا ہوگا۔

پاکستان کا بھارت سے کشیدگی کے بعد افغانستان کو واہگہ کے ذریعے برآمدات کی اجازت دینے سے انکار

Posted by & filed under اہم خبریں.

افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو برآمدات کی اجازت نہ دینےکامعاملہ اٹھادیا، پاکستان نے بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع کے بعدنئی پالیسی سے افغانستان کوآگاہ کردیا جس کے تحت پاکستان کے راستے بھارت کےساتھ تیسرے ملک کی تجارت پرپابندی عائد کی گئی ہے۔

حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور بھی غافل نہیں، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے واضح کیا کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور غافل نہیں۔

ڈیگاری واقعے کے بعد راولپنڈی میں بھی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی جرگے کے فیصلے پر قتل

Posted by & filed under اہم خبریں.

ابھی بلوچستان کے ڈیگارے دوہرے قتل کی دھول چھٹی نہیں تھی کہ راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں بھی ایک افسوسناک واقعہ سامنے آگیا، جہاں پسند کی شادی کرنے والی نوجوان لڑکی سدرہ کو مبینہ طور پر جرگے کے فیصلے پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واردات 17 جولائی کو ہوئی۔