سویلین کا ملٹری ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرموں کےلیےتھا، سب کے ساتھ وہ برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جسٹس مسرت

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین کے ساتھ وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے جیسے اے پی ایس سانحہ میں کیا گیا۔

ہمارا ٹیکس نظام کاروبار چلنے نہیں دے رہا مگر آئی ایم ایف سے کیے وعدے نبھانے ہونگے: وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  ٹیکسز اتنے زیادہ ہیں کہ کاروبار کو چلنے نہیں دیں گے مگر ہمیں آئی ایم ایف پروگرام اور اپنے ٹارگیٹس کو پورا کرنا ہے۔ 

آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری، کیپٹو پاور پلانٹس پر مرحلہ وار سیس عائد کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اگلی قسط سے قبل کیپٹو پاور پلانٹس پر مرحلہ وار سیس عائد کیا جائے گا۔