نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے افغان عبوری وزیرِ اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے افغان عبوری وزیرِ اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی۔
ملتان: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے اسرائیل کے سر پر امریکاکاہاتھ ہے اور وہ فلسطینوں کےقتل میں برابر کا شریک ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ کردار، جرات اور قابلیت کے بھرپور اوصاف کو برقرار رکھا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے سپاہیوں نے ان کا بخوبی مظاہرہ کیا۔
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا نے زراعت میں بہت ترقی کی اور آگے نکل گئے، ہم قوم کے قیمتی وقت کا ضیاع کرتے رہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، جہاں وہ سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے گئے، اس سے ملک کی بدنامی ہو رہی ہے۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ کاروبار پر حملے غیر اسلامی ہیں جن سے سختی سے نمٹیں گے۔
اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کے خلاف بیان بازی کرنے کے بجائے دہشت گردی کی سرپرستی کرنا ختم کرے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے 30 اپریل کے بعد کوئی غیر ملکی ویزے کے بغیر پاکستان میں نہیں رہے گا۔
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں مری کیمپ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں ایک بچہ زخمی ہوگیا۔