سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں، چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ میں سانحہ 9 مئی کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس کے ضمانت کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں۔

این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا حصہ دوگنا کردیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا اہم صوبہ ہے، وہاں کے عوام کو جو منصوبے دیے جا رہے ہیں وہ ان کے دل کی آواز ہیں۔ خونی ٹریک جس نے ہزاروں جانوں کو نگلا، اب ہائی وے میں تبدیل کیا جا رہا ہے، اور این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا حصہ بھی دوگنا کر دیا گیا ہے۔

پیٹرول سے بچت نہ ہوتو کیا بلوچستان کی سڑکیں نہیں بنیں گی؟ شاہد خاقان عباسی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد:عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے حکومتی فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پیٹرول سے بچت نہ ہو تو کیا بلوچستان کی سڑکیں نہیں بنیں گی؟۔

مائنز اینڈ منرلز بل صوبے کے وسائل پر حملہ ہے، آج پھر ایک ایساقانون صوبوں سےپاس کرایا جارہا ہےجو وسائل پرقبصہ ہے،مولانا فضل الرحمٰن

Posted by & filed under اہم خبریں.

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز بل صوبے کے وسائل پر حملہ ہے، آج پھر ایک ایساقانون صوبوں سےپاس کرایا جارہا ہےجو وسائل پرقبصہ ہے، اگر حکومت ہوش کے ناخن نہیں لیتی تو پھر ہمیں عوام میں جانا ہوگا۔

ترقی کےلیے مل کر کام کرنا ہوگا، ایک صوبے کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترقی کیلئے چاروں اکائیوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ایک یا دو صوبے کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں۔ پاکستان کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کی ترقی لازم و ملزوم ہے۔