پشاور:پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے کہا ہے کہ افغانستان آزاد ہے اور وہاں امن قائم ہوچکا، افغان مہاجرین واپس اپنے وطن آجائیں اور اپنے ملک کو آباد کریں۔
پشاور:پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے کہا ہے کہ افغانستان آزاد ہے اور وہاں امن قائم ہوچکا، افغان مہاجرین واپس اپنے وطن آجائیں اور اپنے ملک کو آباد کریں۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کو پاکستان اور بلوچستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کا کراچی سے چمن ہائی وے کی تعمیر دیرینہ مطالبہ تھا، وفاقی حکومت اور عوام پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے لیے اس جگہ پر ہائی وے کی تعمیر کے تحفے پر شکر گزار ہوں، اس عمل میں ایک ایک پاکستانی کا حصہ ہے۔
ممتاز عالم مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، احتجاج کریں لیکن پرامن رہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی اس کنونشن میں شرکت کو سلام پیش کرتا ہوں، آپ ہمارے سفیر ہیں اور آپ لوگوں نے محنت اور لگن سے اپنا نام کمایا۔
انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.06 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) نے لیفٹیننٹ جنرل ( ریٹائرڈ) نگار جوہر کو خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے اقدامات کے لیے اپنا باضابطہ برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مستونگ دھماکےکی مذمت کرتےہوئے کہا ہےکہ شہدا کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ قوم شہدا کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب ہے نہ علاقہ، یہ انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔
بلوچستان یونیورسٹی میں ایک ماہ بعد تدریسی عمل بحال ہو گیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ امریکی وفد نے عمران خان کا کوئی ذکر نہیں کیا، وفد نے واضح کیاکہ پاکستان کےسیاسی معاملات سےان کا کوئی تعلق نہیں، مذاکرات کا مکمل حامی ہوں، ہر مسئلے کو بات چیت سے حل کیا جاسکتا ہے۔