وفاقی وزیر ترقیات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست بلوچستان کی ترقی سے جڑی ہوئی ہے، ہم بلوچستان کے عوام کو روشنی میں لانا چاہتے ہیں۔
وفاقی وزیر ترقیات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست بلوچستان کی ترقی سے جڑی ہوئی ہے، ہم بلوچستان کے عوام کو روشنی میں لانا چاہتے ہیں۔
پاکستان کی سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے حالیہ دورہ ڈھاکہ کے دوران بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جمعرات کے روز اُنہوں نے بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ جاسم الدین کے ساتھ باضابطہ ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات ہوئی جس میں کچھی کینال سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات ہوئی جس میں کچھی کینال سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشت گردوں کو ایسی عبرتناک شکست دیں گے کہ وہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکیں گے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ترقی کے اہداف ہمارے مخالفین کو نظر نہیں آتے، ایک سال میں مہنگائی کی شرح 40 سے 1 فیصد ہو گئی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
بیجنگ: چین نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “دھمکیوں اور بلیک میلنگ” سے معاملات حل نہیں ہوں گے، اگر امریکا واقعی بات چیت سے مسئلہ حل کرنا چاہتا ہے تو برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر مذاکرات کرے۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سائنس ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کے بنیادی ڈھانچے کو قومی ترقی کے اہداف کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے۔
بلوم برگ پر پاکستان سے متعلق شائع ہونے والے ریسرچ نوٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے اسٹاف لیول معاہدے سے پاکستان کی معیشت مزید مستحکم ہو گی۔