ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا، ڈی سی ڈیرہ سائرہ رحمان کا کہنا ہے کہ صبح 6 سے شام 6 بجے تک مضافاتی علاقوں کی 8 شاہراہیں بند رہیں گے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا، ڈی سی ڈیرہ سائرہ رحمان کا کہنا ہے کہ صبح 6 سے شام 6 بجے تک مضافاتی علاقوں کی 8 شاہراہیں بند رہیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ سے دعا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوں کیونکہ قومیں آئی ایم ایف پروگرام سے ترقی نہیں کرتیں، قومیں آئی ایم ایف پروگرام سے اپنی معیشت کو مستحکم کرتی ہیں، الحمدللہ استحکام آچکا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کرکے جعفر ایکسپریس پر حملے اور دہشت گردی کے دیگر واقعات کی مذمت کی ہے۔
کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب زور دار دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے، اس معاہدے میں تمام ٹیم کے ساتھ آرمی چیف کی بھی خدمات ہیں۔
ہارڈ اسٹیٹ بنانے کے حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ماتحت پورے وفاقی اور صوبائی حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی پورے پاکستان کے لیے فعال کر دی گئی ہے، کمیٹی افغان شہریوں کی وطن واپسی، اسمگلنگ کی روک تھام، تجاوزات کے خاتمے اور سعودی عرب جانے والے پاکستانی فقیروں کا خاتمہ کرے گی۔
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو ریلیف میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان نے 14 اپریل کو اسلام آباد میں بلوچستان پر قومی مجلس مشاورت جبکہ 20 اپریل کو پشاور میں بڑے امن مارچ کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے قرضوں کو ختم کرنا اور ترقی کا راستہ بنانا ہے، ملک کو معاشی استحکام کی منزل سے ہمکنار کرنا ایک لمبی جدوجہد ہے لیکن انتھک محنت اور لگن سے کام کرتے رہے تو پاکستان ضرور ترقی کرے گا۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو زیادہ محصولات اور تجارتی پابندیوں کا سامنا انہیں عالمی معیشت میں شامل ہونے سے روکتا ہے۔