پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی ملک بدری کی مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ سیٹیزن کارڈ ہولڈرز سمیت غیرقانونی افغان باشندوں کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ 3 روز کے دوران طورخم سرحد سے ایک سو چالیس شہریوں کو ان کے وطن روانہ کیا گیا۔
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی ملک بدری کی مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ سیٹیزن کارڈ ہولڈرز سمیت غیرقانونی افغان باشندوں کو وطن واپس بھیجا جا رہا ہے۔ 3 روز کے دوران طورخم سرحد سے ایک سو چالیس شہریوں کو ان کے وطن روانہ کیا گیا۔
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ڈائریکٹر شفاعت علی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میرٹ پر مبنی دو خلابازوں کو چین میں تربیت کے لیے بھیجے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کینالز کے مسئلے پر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ہم کینال کے خلاف کھڑے ہیں، آئین کہتا ہے صوبوں کے اتفاق تک پانی کامنصوبہ نہیں بن سکتا، انہوں نے واضح کیا کہ کوئی منصوبہ بنانےکی سوچ پرتوپابندی نہیں لگائی جاسکتی۔
محکمہ صحت پنجاب نے نواز شریف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا۔
آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے لیے آئی ایم ایف ٹیم چند دنوں میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں۔
پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جبکہ محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کا چاند آج نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔
حکومت نے وزارت خارجہ کے ذریعے افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کے مسئلے کو مؤثر طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں دہشت گردوں کےخلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا، سول آرمڈ فورسز کی استعداد کار کو مزید بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلے بھی لیے گئے۔
عید سے قبل کوئٹہ میں مرغی، بکرے اور گائے کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔