بشریٰ بی بی نے عمران خان کو عدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈالنے کی ہدایات دیں، مبینہ ڈائری سامنے آگئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری منظرعام پر آگئی جس میں انکشافات کیے گئے ہیں کہ بشریٰ بی بی عمران خان کو  کیسے کنٹرول کرتی تھیں؟ بشریٰ بی بی نے عمران خان کو عدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈالنے کی ہدایات دیں۔

ڈائری میں لکھا ہے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لینا ہے، عطا تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ  نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈائری میں لکھا ہے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لینا ہے۔

5 سال جھوٹے وعدوں اور طفل تسلیوں پرگزر گئے،دو حکومتیں کچھ نہیں کر سکیں, صدر آئی پی پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے صدرعبدالعلیم خان نے قومی اسمبلی کی تحلیل اورسیاسی صورتحال پراپنے ردعمل میں کہاہےکہ پانچ سال جھوٹے وعدوں اور طفل تسلیوں پرگزر گئے،دو حکومتیں کچھ نہیں کر سکیں۔ لوگوں کے حالات میں رتی برابر بہتری نہیں آ سکی۔ ساڑھے تین برس نام نہاد تبدیلی اورڈیڑھ سال دعوؤں کی نذرہوگئے۔

سپریم کورٹ فیصلہ عدالت کے آئینی اختیار سے تجاوز ہے، رانا ثناء اللہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی اختیار سے تجاوز اور پارلیمنٹ کو بے وقعت کرنے کے مترادف ہے، یہ فیصلہ پارلیمنٹ کے اختیارات پر انکروچمنٹ ہے، اس کا ردعمل ضرور آئے گا۔

نواز شریف ستمبر میں آئیں گے انکی واپسی میں اب کوئی رکاوٹ نہیں، جاوید لطیف

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: ‎سابق وفاقی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اب مائنس کرنے کی کوئی کوشش نظر نہیں آرہی، وہ ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے اب ان کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کوئی رکاوٹیں نہیں ہیں۔