لاہور میں مسیحی برادری کے پرتشدد مظاہروں کے بعد رینجرز کو طلب کرلیا گیا

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: یوحنا آباد خودکش حملوں کے خلاف مسیحی برادری کے پرتشدد مظاہروں کے بعد حالات کو قابو کرنے کے لئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا جب کہ فیروزپور روڈ پر مظاہرے کے دوران تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، الطاف حسین

Posted by & filed under پاکستان.

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے اور رینجرز و پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے محاذ آرائی کا درس دینے والوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

دہشت گردی سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، چوہدری نثار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد غیرانسانی فعل اور دہشت گردی کی بدترین مثال ہے جب کہ دہشت گردی سے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

نائن زیرو پر چھاپہ: آئی بی کی انٹیلی جنس کا اہم کردار

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: اگرچہ سویلین قیادت میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) فوجی قیادت کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی سرپرستی میں کئی سالوں سے اپنی کارروائیاں کررہی تھی، کراچی میں کام کرنے والے مختلف عسکریت پسند گروہوں سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے میں کامیابی نے حالیہ کارروائیوں کو کامیاب بنانے میں مدد دی ہے۔