لاہور میں واقع پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے ہاسٹلز میں غیرقانونی طور پر مقیم طلبا کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
لاہور میں واقع پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے پولیس کی مدد سے ہاسٹلز میں غیرقانونی طور پر مقیم طلبا کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں ایک اہم پیش رفت متوقع ہے، ذرائع کے مطابق پاک بنگلہ دیش دو طرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس بلانے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر 17 اپریل کو ڈھاکہ میں منعقد ہوگا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
چین نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غلط اقدامات کو روک لیں۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اہم مذاکرات کا سلسلہ پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، نجکاری، محصولات اور معاشی اصلاحات سمیت متعدد اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے، معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں وزیراعظم نے صدر آصف زرداری کی خیریت دریافت کی۔
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی کاوشوں سےملک درست سمت پر گامزن ہوچکا، بجلی کے نرخوں میں ریکارڈ کمی پر وزیراعظم شہباز شریف کو مبارک باد دی۔
اسلام آباد: وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے مرحلے 3 ڈسکوز کی نجکاری کی جائے گی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے پیپلز پارٹی پر کرپشن، قبضے، سسٹم چلنے سمیت دیگر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔