وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سائبرکرائمز کی روک تھام اور انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف ملک بھر میں موثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سائبرکرائمز کی روک تھام اور انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف ملک بھر میں موثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان ریکوڈک جیسے عظیم الشان معدنی ذخائر کا حامل ہے۔ پاکستان کے معدنی وسائل عالمی سپلائی چینز کو نئے سرے سے ترتیب دینے اور براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے سے متعلق کوئی اطلاعات نہیں ہیں جب کہ سیاست کو کھیلوں سے الگ رکھنا چاہیے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مزیدکمی کیلئے اصلاحات پر توجہ دے رہے ہیں، تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ حاصل کرنے کیلئے کوشش کرنی چاہیے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
دمشق: شام کے عبوری صدر احمد الشرع آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے، جو ان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔
پاکستان ریلوے کے ذیلی ادارے شعبہ پراکس سے 80 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔
سپریم کورٹ میں عید کی چھٹیوں کے بعد فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں۔
بلوچستان زیر زمین قدرتی ذخائر کے خزانوں سے مالا مال صوبہ ہے، جہاں چین کے اشتراک سے سینڈک کے مقام پر گزشتہ 23 برس سے تانبے کی کان کنی جاری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پہلی بار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سابق خاتون اول اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں اپنے شوہر کی طرح بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔