دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، ملک کے اندر ہوں یا باہرچھوڑا نہیں جائے گا،وفاقی وزیرریلوے

Posted by & filed under اہم خبریں.

حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، ملک کے اندر ہوں یا باہرچھوڑا نہیں جائے گا، ہمسایہ ملک افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر رہا ہے۔ انھوں نے جعفرایکسپریس کے ہرشہید کے خاندان کو 52 لاکھ کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ اہم دورہ کریں گے

Posted by & filed under اہم خبریں.

 رپورٹ کے مطابق  زرائع نے کہا کہ تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پرمشاورت ہوگی، زرائع کے مطانق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو دورہِ  سعودی عرب پر روانہ ہونگے، وزیراعظم کا دورہ تین روزہ ہے، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار ہمراہ ہونگے۔

سانحہ جعفر ایکسپریس: شہدا کے ورثا کو 52 لاکھ فی کس، بچوں کیلئے ریلوے میں نوکری کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی نے سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہدا کے لواحقین کو 52 لاکھ روپےاور بچوں کوریلوے میں نوکری دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان میں چھپے ہوں یا افغانستان بھاگ جائیں، انہیں نہیں چھوڑا جائے گا۔