بلوچیت کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کا بلوچیت سے کوئی تعلق نہیں ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بدامنی پھیلانے والے عناصر سے کوئی رعایت نہیں برتی جائےگی، علیحدگی پسندوں سے دہشت گردوں جیسا برتاؤ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہم نے سب سے زیادہ دہشت گردی بھگتی، ایک سال کا تھا مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، بلاول بھٹو

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے سب سے زیادہ دہشتگردی نے بھگتی ہے، میں وزیر اعظم کا بیٹا تھا،  میں ایک سال کا تھا کہ مجھے گھر سے اغواکرنے کی کوشش کی گئی، میری ماں نے مجھے لندن میں محفوظ رکھا، آخر کار میری والدہ کو شہید کیا گیا، بے نظیر شہید کے بعد دہشتگردی میں تیزی آئی۔

وزیرِاعظم کوئٹہ پہنچ گئے،امن و امان کی صورتِ حال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احسن اقبال، عطاء اللّٰہ تارڑ اور خالد مگسی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔