امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ممکنہ طور پر ڈیڑھ ماہ دورہ کروں گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ممکنہ طور پر ڈیڑھ ماہ دورہ کروں گا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عناصر کی ایماء پر کام کرنے والے خوارج اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف جنگ منطقی انجام تک جاری رہے گی۔
انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) کی جانب سے جاری کردہ گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2025 میں پاکستان کو دہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں دوسرا بدترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ سال کے مقابلے میں دہشتگرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 45 فیصد اضافے کے ساتھ 1,081 تک پہنچ گئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ امریکا اسلحے کے ذخائر افغانستان چھوڑ گیا۔
اسد قاسم بلوچستان سے جنرل نشست پر سینٹر منتخب ہوگئے۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت میں وکیل حامد خان کے دلائل مکمل نہیں ہو سکے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنی معروضات میں کہا ہے کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں ہونا چاہیے تاہم آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جاسکتا۔
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید تو گرفتار ہیں، سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پوچھا جائے کہ انہوں نے دہشت گردوں کو پاکستان میں کیوں بسایا۔
کوئٹہ:گیس لیکیج دھماکے میں خاتون سمیت تین افراد جھلس گئے۔
اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس عدلیہ کا حصہ نہیں ہے۔ پہلے ملٹری کورٹ کو جوڈیشری تسلیم کرے، پھر اسے عدلیہ سے الگ کرنے کی بات کریں۔
بلوچستان کے ضلع خضدار میں گاڑی کے قریب دھماکے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔