ریاست لاپتا افراد کی بازیابی میں ناکام ہوگئی ہم جہاں سے چلے ہیں وہیں کھڑے ہیں،عدالت

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ریاست لاپتا افراد کی بازیابی میں ناکام ہوگئی ہم جہاں سے چلے ہیں وہیں کھڑے ہیں، یہ کیس تب ختم ہوگا جب تمام بندے بازیاب ہوجائیں گے۔

حکومت کی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، نائب وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں.

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، سرمایہ کاروں کی سہولت کے لیے ون ونڈ و آپریشن متعارف کرایا اور کاروبار میں آسانی کے لیے اقدمات کیے گئے۔