سانحہ 9 مئی: بلاشبہ حملے سنگین ہیں، ایسے حملےکبھی نہیں ہوئےلیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے، چیف جسٹس

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے حملہ بلاشبہ  سنگین ہیں، ایسے حملےکبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے۔

وزیراعظم سے چیئرمین سینٹ کی ملاقات مختلف امور پر گفتگو

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد/کوئٹہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو اور بلوچستان کے ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیاوزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر دالبندین ائیرپورٹ کی ہنگامی بنیادوں پر از سر نو تعمیر اور بحالی پر چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔

کسی سے اتحادنہیں ،ہرسیٹ پراپنا امیدوار لائیں گے،عبدالعلیم خان

Posted by & filed under اہم خبریں.

استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کےبعدپی ٹی آئی میں رہنےکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا،پی ٹی آئی میں سب دوست خواب کےتحت اکٹھےہوئےتھے،ہم سب سمجھتےتھےملک کوخوبصورت بنائیں گے،جن لوگوں نےعملی زندگی میں کچھ نہ کیاہووہ خیالوں میں ہوتےہیں۔

پاکستانی معیشت کو مشکلات کا سامنا ،نئے معاہدے پر ثابت قدمی سے عمل کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

Posted by & filed under اہم خبریں.

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے، 9 ماہ کے نئے سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر ثابت قدمی سے عمل کرنا ہو گا۔