اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خط

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی:فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آج سابق وزیراعظم ہونے کے ناطے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پالیسیز میں تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے، فوج ملک کی ہے کسی ایک شخص کی نہیں، جب صلح کی باتیں یا اسٹیبلشمنٹ سے معاملات بہتر ہونے کی بات آتی ہے تو حکومت کو نیندیں اڑ جاتی ہیں۔

 بلوچستان کےامن، ترقی اور خوشحالی کیخلاف دشمنوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے، یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے۔

پی ایس ڈی پی، مختص 224ارب روپے میں سے 58 فیصدرقم جا ری ،صرف 39فیصد رقم خرچ ہوسکی

Posted by & filed under اداریہ.

کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے رواںمالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پی ایس ڈی پی میں شامل 6ہزار 8سو سے زائد اسکیمات کے لئے مختص 224ارب روپے سے زائد رقم کا 58 فیصد جاری جبکہ 39فیصد رقم خرچ ہوسکی۔

اسرائیلی حملوں میں مزید 4 فلسطینی شہید، نیتن یاہو ٹرمپ سے ملاقات کیلئے امریکا روانہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

مغربی کنارے میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ امن معاہدے کے دوسرے فیز پر بات چیت کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔