قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ابھی تک نگراں وزیراعظم کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت ہوئی نہ ہی کوئی نام فائنل ہوا۔
Posts By: ویب ڈیسک
پاکستان اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان نے ڈنمارک اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے دونوں ممالک سے گھناؤنے عمل میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں میں بھی معذرت کر لونگا: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر وہ معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لوں گا۔
چینی کی قیمت 15 روپے بڑھ گئی
ملک بھر میں گزشتہ کچھ دنوں سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، کوئٹہ میں بھی چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
یونان کشتی حادثہ ، مزید 15 میتیں پاکستان پہنچ گئیں
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔ جنہیں گجرات، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔
حکومت ساتھ دے تو عافیہ صدیقی کچھ دنوں میں پاکستان آجائے، سینیٹر مشتاق احمد
اسلام آباد: سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ حکومت ساتھ دے تو عافیہ صدیقی کچھ دنوں میں پاکستان آ جائیں گی۔
سستا روسی تیل، عوام کب اس سے مستفید ہوں گے، وزیرمملکت پیٹرولیم
گرین فیلڈر ریفائنری پروجیکٹ کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کردیئے گئے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ آذربائیجان کے ساتھ ایل این جی کے حوالے سے معاہدا ہوا ہے۔
زرداری اور نوازشریف کی دبئی میں طویل بیٹھک، نگران وزیراعظم پر اتفاق نہ ہوسکا
دبئی میں پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے بڑے رہنماؤں میں طویل ترین مشاورت جاری ہے مگر ابھی تک نگراں وزیراعظم کا نام فائنل نہیں ہو سکا ہے البتہ الیکشن مقررہ وقت پر کرانے پر اتفاق ہے۔
چین نے پاکستان کا 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا: اسحاق ڈار کی تصدیق
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے قرض رول اوور کیے جانے کی تصدیق کردی۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔