مٹھی بھر اشرافیہ کی خواہشات انرجی سیکٹر پر بوجھ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ اور بیسک ڈیمانڈ میں بڑا فرق موجود ہے، گزشتہ 6 سال کا ڈیٹا یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی انرجی ڈیمانڈ گرمیوں کے عروج پر 30ہزار میگاواٹ تک پہنچ جاتی ہے، جو کہ سردیوں کے دوران محض 12 ہزار 3 سو میگاواٹ ہوتی ہے، جس کی بنیادی وجہ گرمیوں میں ایئرکنڈیشنز کا بڑھنے والا استعمال ہے، تاہم، پاکستان میں ایئرکنڈیشن بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں اور پاکستانیوں کی اکثریت غربت کی وجہ سے ایئرکنڈیشن استعمال نہیں کرسکتی۔

سندھ کے شہری علاقوں کی آبادی منصوبہ بندی سے کم دکھائی گئی: خالد مقبول

Posted by & filed under اہم خبریں.

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کےکنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ اس بار بھی سندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کو کم دکھانےکی وجہ غلطی یا نا اہلی نہیں بلکہ ایک خاص منصوبہ بندی ہے۔

کراچی کی آبادی بڑھنے سے اسمبلی سے وڈیروں کی چھٹی ہوجائےگی: حافظ نعیم

Posted by & filed under اہم خبریں.

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ مردم شماری میں توسیع کی خیرات نہیں کراچی کی پوری گنتی چاہیے، کراچی کی آبادی بڑھنے سے اسمبلی سے وڈیروں کی چھٹی ہوجائےگی۔