بدترین معاشی حالات، پاکستان ملک گیر عوامی تحریک کا متحمل نہ ہوسکتا، عمران

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا ملک اپنے حالیہ بدترین معاشی حالات میں ایک ملک گیر عوامی تحریک کا ہرگز متحمل نہ ہوسکے گا۔

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا پلان ناکام ہوگیا، مریم نواز

Posted by & filed under اہم خبریں.

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا پلان ناکام ہوگیا، عمران خان مزدوروں کیلئے ریلی نکال رہا ہے، میں کہتی ہوں تم صرف پاکستان کیخلاف سازش کرنا بند کردو مزدوروں کا بھلا ہوگا۔