ترقی یافتہ ممالک کے پیدا کردہ موسمیاتی بحران کا خمیازہ غریب اقوام بھگت رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کا مختلف علاقوں میں بارش کی صورتحال پر کہنا ہے کہ امیر ممالک کے پیدا کردہ موسمیاتی بحران کا خمیازہ غریب اقوام بھگتنے پر مجبور ہیں۔

قطر؛اقوام متحدہ کے افغانستان پر عالمی اجلاس میں طالبان کو نہیں بلایا گیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

دوحہ: افغانستان کی موجودہ صورت حال پر اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہونے والے 2 روزہ اجلاس میں کئی ممالک کے سفرا نے شرکت کی تاہم اس اجلاس میں طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا۔

سپریم کورٹ بل پر پارلیمانی ریکارڈ طلب، جسٹس نقوی کو الگ کرنے، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

Posted by & filed under اہم خبریں.

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے جسٹس مظاہر نقوی کو بینچ سے الگ کرنے اور فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔