ایرانی میزائل حملے میں پاکستانی شہری ہلاک، متحدہ عرب امارات کا شدید ردعمل

Posted by & filed under اہم خبریں.

متحدہ عرب امارات نے ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت کی جن میں ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوا، اور خبردار کیا کہ اگر یہ خلاف ورزیاں جاری رہیں تو “سنگین نتائج” بھگتنا ہوں گے۔

فضائی حملوں میں ‘ایرانی فوجی اہداف کے سینکڑوں مقامات’ کو نشانہ بنایا: اسرائیل

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسرائیلی فوج نے کہا: ‘ہم نے ایرانی فوجی اہداف کے سینکڑوں مقامات پر حملے کیے’اسرائیل کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مغربی ایران میں “ایرانی فوجی اہداف کے سینکڑوں مقامات”، جن میں میزائل لانچرز بھی شامل ہیں، پر فضائی حملے کیے ہیں۔

ریاض میں دھماکوں کی آوازیں ،بحرین میں ایمرجنسی،یو اے ای نے ایران کے میزائل روکنے والاجدید دفاعی نظام فعال کردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اماراتی حکام کے مطابق ایران کے میزائل حملوں کو روکنے والا جدید دفاعی نظام فعال کردیا ہے۔اماراتی حکام کا کہنا ہےکہ ایرانی میزائل روکنے کیلئے عرب امارات نے بیلسٹک میزائل شیلڈ فعال کردی  ہے یہ شیلڈ بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ناکارہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،

پاکستان کی ایران پر بلاجواز حملوں کی مذمت، فوری طور پر کشیدگی روکنے کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

 ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فون موصول ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے ایران اور وسیع تر خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

افغان رجیم کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ اسے ٹی ٹی پی ، بی ایل اے سمیت دیگر کا انتخاب کرے یا پھر پاکستان کا،ڈی جی آئی ایس پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایاکہ 22اور23کی درمیانی شب پاکستان نے ایک کارروائی کی جس کی وزارت داخلہ تفصیلات شیئر کرچکی ہے جس دوران ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاگیاتھا، گزشتہ رات پاک افغان بارڈرپرافغانستان کی طرف سے  پاکستان کے 15 سیکٹرز  میں 53مقامات پر حملہ کیاگیا لیکن کسی ایک مقام پربھی انہیں کوئی کامیابی نہیں مل سکی، اب تک 274طالبان ہلاک کیے جاچکے ہیں،73پوسٹ مکمل طورپر تباہ اور18 ہماری تحویل میں ہیں، اس کارروائی میں 12 شہید، 27 زخمی اور ایک لاپتہ ہے۔

افغانستان کیساتھ لڑائی، پاکستان کے 12جوان شہید، 27 زخمی، ایک اہلکار لاپتہ ہے، طالبان کے 274مارے جاچکے،18 چوکیاں ہمارے قبضہ میں ہیں: پاک فوج

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایاکہ 22اور23کی درمیانی شب پاکستان نے ایک کارروائی کی جس کی وزارت داخلہ تفصیلات شیئر کرچکی ہے جس دوران ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاگیاتھا،

افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری، متعدد طالبان ہلاک، اسلحہ و توپ خانے تباہ، فوج نے افغان پوسٹوں پر پاکستانی پرچم لہرادیا، پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج  کا آپریشن عضب للحق جاری ہے جس میں افغان طالبان رجیم کے 133 کارندے ہلاک کر دیئے گئے جبکہ 200 سے زائد زخمی ہیں، افغان طالبان کی 27 پوسٹیں تباہ کر دی گئیں جبکہ 9 پر قبضہ کر لیا گیا ۔

پاکستان افغان کشیدگی: پاکستان کا آپریشن غضب للحق شروع، افغانستان میں فضائی حملے

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی, لیڈ اسٹوری.

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے افغان طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے اور خوارج بھاگ کھڑے ہوئے۔