سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ، دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے رپورٹس طلب کر لی۔
Posts By: ویب ڈیسک
حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پر امن ہونے چاہییں، حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے۔
چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2۔3 ریکارڈ
بلوچستان کے ضلع چمن اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے: چیئرمین پاشا
پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف قرض پروگرام: دوسری قسط وصولی سے قبل کئی شرائط تاحال پوری نہ ہوسکیں
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرض پروگرام کی دوسری قسط کی وصولی سے قبل حکومت کو مختلف شرائط پوری کرنا تھیں جن میں سے کئی شرائط تاحال پوری نہیں کی جاسکیں۔
احتجاج و ہنگامہ آرائی: حکومت کا انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں فسادات و ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔
نیکٹا اجلاس،چینی شہریوں کی حفاظت اورکالعدم تنظیموں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ نے نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مؤثر کوآرڈینیشن کے لیے نیشنل فیوژن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔
شہباز شریف کی حکومت ناجائز ہے،ہم ایسا پاکستان بنائیں گے جس میں تمام قوموں کو یکساں حقوق ملیں،محمود خان اچکزئی
چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت ناجائز ہے، وہ وزارت عظمیٰ کے حقدار نہیں۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایران کے سرکاری دورے پر روانہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے،مشہد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر کم کرکے 55 سال کرنے پر غور
مخصوص عہدوں کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے پر بحث کے دوران حکومت طویل مدتی پنشن بل کو روکنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر کو 5 سال کم کرکے 55 سال کرنے پر بھی غور کر رہی ہے۔