غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
جنوبی وزیرستان میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ
جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔
خیبرپختونخوا سے اب کوئی حملہ آور اسلام آباد نہیں آئے گا،خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج سانحہ 9مئی کا پارٹ ٹو تھا، واضح کردوں اب کوئی حملہ نہیں ہوگا۔ خیبرپختونخوا سے اب کوئی حملہ آور اسلام آباد نہیں آئے گا۔
پی ٹی آئی جس شخص کا کہہ رہی ہے کہ کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا وہ ٹک ٹاک بنا رہا تھا: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم کر رکھا ہے اور اب لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے۔
چمن: گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا، گارڈ روم تباہ
چمن میں قلعہ عبداللّٰہ گرڈ اسٹیشن پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
اپوزیشن لیڈر کا اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسلام آباد میں مظاہرین پر ہونے والے تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔
’وی پی این‘ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز کا مطالبہ
وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز ایسوسی ایشن نے وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی اجلاس میں پاکستان ڈٹ گیا، تجاویز پیش، اجلاس کل تک ملتوی
چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔
خیبرپختونخوا سے آنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی۔
فیلڈ یونٹس دفاع وطن کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کا زیادہ استعمال یقینی بنائیں: جنرل ساحر شمشاد مرزا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بحریہ کے آپریشنل اثاثوں، آپریشنل سرفیس شپ اور سب میرین کا جائزہ لیا ہے۔