پاکستان باوقار اور نا قابل تسخیر ملک ہے کسی نے میلی آنکھ سے دیکھنے کی کو شش کی تو آنکھ نکال دینگے ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے پاکستان باوقار اور ناقابل تسخیر ملک ہے ریاست پاکستان اپنی آزادی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی اگر کسی نے مادرِ وطن کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کی تو وہ آنکھ نکال دی جائے گی



قلات میں دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جانبحق اور دو زخمی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  قلات میں دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جانبحق اور دو زخمی ہوگئے قلات لیویز کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے سب سب تحصیل گزگ کے علاقے کھنڈ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گر نے سے دو افراد جانبحق اور دو زخمی ہوگئے



بسیمہ اور ما شکیل کو میونسپل کمیٹی قرار دیدیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میرسرفراز خان بگٹی کا اپنے دورے واشک کے اعلانات پر عمل درآمد ،بسیمہ اور ماشکیل کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دلانے کا نوٹیفکیشن ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی کے حوالے کر دیا۔



اسٹیٹ بینک سے منسوب کرنسی نوٹوں کے خبر میں صداقت نہیں، ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور واٹس ایپ گروپس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے منسوب خبر گردش کر رہی ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نوٹوں پر قلم سے کوئی بھی تحریر لکھنے پر پابندی لگا دی ہے۔



ایٹمی اثاثوں سے متعلق بھارت گمراہ کن پروپیگنڈا کررہا ہے، امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق بھارت پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کررہا ہے ۔ پاکستان ذمہ دار ریاست کی حیثیت سے سیز فائر پر مکمل عملدرآمد کررہا ہے۔