اراضی کے تنازعہ پر درجن سے زائد افراد کا نجی اسکول کے سربراہ پر تشدد

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: احمد وال میں پرائیویٹ سکول کے سربراہ پر تشدد تفصیلات کے مطابق ایک درجن سے زائد افراد نے پرائیویٹ سکول کی دیوار پھلانگ کر سکول میں داخل ہو کر اسکول کے سربراہ وحید عامر کو خواتین اسٹاف طلباء طالبات کے سامنے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا



خواتین کی تعلیم صحت کی دیکھ بھال اور مجموعی بہبود میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے،ڈاکڑ ربابہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی مشیر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ خواتین کی تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور مجموعی بہبود میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے



امریکا نے چاند پر ریلوے اسٹیشن تعمیر کرنے کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے چاند پر ریلوے اسٹیشن تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریلوے مکمل طور پر فنکشنل ہوگا اور مستقبل میں ٹرانسپورٹ کی معیاری سہولت فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔



قرض کا نیا پروگرام، مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کے پہلے مرحلے کے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیکنیکل ٹیم پاکستانی حکام کے ساتھ اقتصادی اعدادوشمار اور اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے خدوخال بارے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔