
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے پر امن احتجاجی مظاہرے پر سفاکانہ شیلنگ ،بربریت اورپانچ بلوچ نوجوانوں کی شہادت اور سحری کے وقت دوبارہ دھرنے پرچڑھائی اور وحشیانہ طرز عمل اپناتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر خواتین و نوجوانوں کو گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران عوامی نہیں سرکاری نمائندے ہیں،