کوئٹہ: کوئٹہ میں تین لاپتہ نوجوانوں کے اہلِ خانہ نے پیر کے روز الگ الگ پریس کانفرنسز کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے بیٹے یا بھائی کا کسی مسلح تنظیم سے تعلق ثابت ہوا تو وہ اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور اس سے کسی قسم کا تعلق نہیں رکھتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں تین لاپتہ نوجوانوں کے اہلِ خانہ نے پیر کے روز الگ الگ پریس کانفرنسز کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے بیٹے یا بھائی کا کسی مسلح تنظیم سے تعلق ثابت ہوا تو وہ اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور اس سے کسی قسم کا تعلق نہیں رکھتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے میرے والد کی بیماری کا مذاق اڑایا اور والدہ کو کینسر ہوا تو ڈرامہ کہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے بینک افسر کو بچے کی پیدائش پر چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کے وسائل سے اسلام آباد جگمگا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تازہ اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی،دونوں ممالک کی اسٹریٹیجک شراک داری قائم ہے۔ پاکستانی قوم چینی بھائیوں کی صحت، کامیابی اور مستقل ترقی کیلئے دعاگو ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی اداروں میں بہتری لانا ہماری ذمے داری ہے، گزشتہ 3 سال میں خسارے کم ہوئے ہیں، مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انکی سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا سے ملاقات ہوئی۔ سری لنکن وزیر داخلہ و پارلیمانی امور آنند وجے پالا نے وزارت داخلہ آمد پر اپنے پاکستانی ہم منصب کا شاندار استقبال کیا۔ ملاقات کے موقع پر سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شام کی وزارتِ دفاع نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس نے شمال مشرقی علاقے میں واقع الشددادی امریکی فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔