کوئٹہ ؛ امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ غلط پالیسیوں،طاقت کے استعمال،جبری گمشدگیوں، ظلم وجبر،لاقانونیت،بارڈربندش کی وجہ سے بلوچستان لہو لہان ہے شاہراہیں خوف کی علامت بن چکی ہیں، سفر عذاب بن گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ غلط پالیسیوں،طاقت کے استعمال،جبری گمشدگیوں، ظلم وجبر،لاقانونیت،بارڈربندش کی وجہ سے بلوچستان لہو لہان ہے شاہراہیں خوف کی علامت بن چکی ہیں، سفر عذاب بن گیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عظیم شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ وہ شہداء کے ورثاء کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہوں نے ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا بھی اعلان کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے دو ماہ قبل کوئٹہ کے معروف کاروباری مرکز میں ہونے والی ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ملزمان کا سراغ لگاکر اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)کے ایک افسر سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان سے 1 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد روپے بھی برآمد کر لیے بلوچستان پولیس کے ایک سینئر افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کیس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے مطابق اینٹی ٹیرارزم فورس کے انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر سی ٹی ڈی کے اسپیشل آپریشن ونگ میں تعینات تھے جنہیں پیر کو شواہد ملنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سندھ اسمبلی نے اپوزیشن ارکان کی جانب سے پیش کردہ تمام قراردادیں مسترد کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے گوادرپسنی میں ماہی گیروں کے وفدسے ملاقات اورتقریب سے خطاب میں ساحلی علاقوں میں جاری ای لیگل فشنگ اور سرکلنگ (گٹ) کے عمل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس غیر قانونی سرگرمی میں مقامی ماہیگیر ملوث نہیں بلکہ غیر مقامی ماہی گیروں کو سرپرستی دے کر ان پر مسلط کیا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: ادارہ فروغِ قومی زبان اسلام آباد اور یونیورسٹی آف گوادر کے زیر اہتمام بلوچی زبان کے نامور ادیب، شاعر، محقق، فکشن نگار اور ماہرِ لسانیات سید ظہور شاہ ہاشمی کی صد سالہ جشن ولادت (سید سال)کے موقع پر ان کی شخصیت اور فن کے موضوع پر ایک روزہ قومی ادبی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ شیخ زاہد ہسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی بلوچستان کا سنگ بنیاد رکھنا ایک نیک اقدام ہے جو کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ایک فراخدلانہ تحفہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت ڈویژنل ٹاسک فورس برائے ای پی آئی کا چوتھا سہ ماہی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔