دہشتگرد اور انکے سہولتکاروں کو نہیں چھوڑا جائیگا ،فیڈمارشل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بدھ کو کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں صوبے میں موجودہ سکیورٹی صورتحال اور اندرونی سلامتی سے متعلق آپریشنز پر جامع بریفنگ دی گئی۔



ریڈ زون سیکیورٹی بنکر ز اور کنکر یٹ دیو ار منصو بہ عوامی تحفظ کیلئے اہم ہے ، سیکر ٹری مواصلا ت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے ریڈ زون سیکیورٹی بنکرز اور کنکریٹ دیوار منصوبے کے حوالے سے ساہیٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔



نہتے کشمیریوں کی عظیم جدوجہد کو رند قبائل سلام پیش کرتی ہے ،سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


سبی:  رند قبائل کے سربراہ سینئر سیاست دان چیف آف رند سردار یار محمد رند نے مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے جاری بھارتی ظلم وستم اور انسانی حقوق کی خلاف زیادتیاں کشمیریوں کا جذبہ آزادی دبا نہیں سکتیں نہتے کشمیریوں کی عظیم جدوجہد کو رند قبائل سلام پیش کرتی ہے ۔



پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور قازقستان کے درمیان کان کنی اور پیٹرولیم، میری ٹائم، کسٹم، ریلوے، ٹرانزٹ ٹریڈ، پلانٹ پراٹیکشن اور ویٹرنری، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا گیا۔