اسلام آباد: سندھ کو معاہدہ کے تحت پانی کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے ، زراعت کیلئے بھاشا ڈیم ، منڈا ڈیم کے علاوہ مزید ڈیمز بنانے کے لئے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے بھاشا ڈیم کیلئے 65فیصد زمین کی خریداری ہوچکی ہے بنوں کو بجلی کی فراہمی ان کی ریکوری پر منحصر ہے کے پی کے میں 180فیڈرز کی ریکوری اچھی ہے جہاں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی صوبے اگرازخود بجلی پیداوار کے منصوبے لگانا چاہیں